وزیراعظم نے 5 وفاقی وزراء کو اضافی وزارتوں کے چارج دیدیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 نئے کوآرڈینیٹرز بھی تعینات کردیے ہیں، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر نجکاری عبد العلیم خان کو مواصلات کا…

جرمنی جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

جرمن حکومت نے بین الاقوامی طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں نرمی کی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اقدام کا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کو روزگار کے موقع بھی فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ میں…

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے آصف زرداری کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نےصدر…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 اور لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق چاروں…

عید سے قبل دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے عید سے قبل دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق منگھو پیر سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار دہشت گرد عید سے قبل شہر میں دہشت…

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے کھرب پتی افراد کی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق فرانس کے مشہور کاروباری شخصیت برنالڈ ارنالٹ نے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق برنالڈ ارنالٹ 226ارب ڈالرز کے اثاثوں کے…

تائیوان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، سونامی وارننگ جاری

تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 26 عمارتیں گر گئیں۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی علاقے ہوالین کے قریب تھا، جبکہ اس کی گہرائی 15.5 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ تائیوان میں زلزلے سے…

ترکیہ: نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 29 افراد ہلاک

ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے نائٹ کلب میں تزئین و آرائش کے دوران آگ لگ جس نے 29 جانیں لے لیں۔…

عیدالفطر پر پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے 14 اپریل بروز اتوار تک پورے ایک ہفتے کی چھٹی…

نیلور گائے کی مہنگی ترین نیلامی سے نیا ریکارڈ قائم

برازیل میں منعقد ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور نسل کی گائے ویاتینا 19 فائیو مارا ایموویس اب تک کی سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی گائے بن گئی ہے۔ برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو کے شہر آرانڈو میں ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور…