عیدالفطر پر پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے 14 اپریل بروز اتوار تک پورے ایک ہفتے کی چھٹی…

نیلور گائے کی مہنگی ترین نیلامی سے نیا ریکارڈ قائم

برازیل میں منعقد ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور نسل کی گائے ویاتینا 19 فائیو مارا ایموویس اب تک کی سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی گائے بن گئی ہے۔ برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو کے شہر آرانڈو میں ہونے والے لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور…

عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی…

9 مئی مقدمات، عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی

9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے اور انہوں نے عمران خان کی بریت کی درخواست دائر کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں…

ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں اسلام ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ ازخود نوٹس کی سماعت کر رہا ہے، بینچ میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس…

سینیٹ انتخابات: اسلام آباد سے ن لیگ کے امیدوار اسحاق ڈار اور پی پی پی کے رانا محمود الحسن کامیاب

اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔ اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کا مقابلہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، مقدمہ درج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو پاؤڈر بھرے مشکوک خطوط موصول ہونے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کا متن کے مطابق تحریک ناموس پاکستان کا…

احساس کے انداز

ذرا سوچ کے انداز بدلیں ہمارے اباجی جب بھی کھانا کھاتے تو ہمیں نصیحت کرتے کہ رزق کا ادب یہ ہے کھانے کے کٹورے یا پلیٹ میں ایک بھی دانہ چاول یا سالن باقی نہیں بچنا چاہیے روٹی کا ایک ٹکڑا بھی ضائع نہ ہونے پاے اپنی پلیٹ میں اتنا ہی

افطاریاں گفتاریاں اور عید کی تیاریاں

افطاریاں گفتاریاں عید کی تیاریاں اور اعتکاف کی تنہائیاں پاکیزہ خیالات تخلیق پا رہے ہیں اور روحانی موسم بہار میں دونوں ہاتھوں سے برکات کو لوٹا جا رہا ہے اور لوٹنے والے بڑے خوش نصیب ہیں ۔ گزشتہ روز ہمارے ملک کے نامور صحافی تجزیہ نگار الطاف

پٹرول کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا اقدام

پاکستان میں یوٹیلیٹی بلز کے نرخوں میں مسلسل اضافے نے عام آدمی کی زندگی عذاب بنادی ہے ۔نئی منتخب حکومت سے عوام نے بڑی امیدیں وابستہ کرلی تھیں تاہم اب تک کے اقدامات سے تو مایوسی پھیل رہی ہے ۔نو منتخب حکومت نے عید الفطر سے قبل پیٹرول کے بعد