نشہ کیا ہے؟

:تحریر :نبیلہ شاہد نشہ ایک دائمی (زندگی بھر کی) حالت ہے جس میں منفی یا نقصان دہ نتائج کے باوجود کسی چیز کی زبردستی تلاش اور لینا یا کسی سرگرمی کو انجام دینا شامل ہے۔نشے کی لت انسان کی صحت، تعلقات اور زندگی کے مجموعی معیار کو

عدالتی معاملات کو سیاست کی نذر ہونے سے بچانے کی ضرورت

پاکستان میں چھ ججز کے خط نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگایا ہے ۔اس میں ہائیکورٹ کے چھ بااختیار ججز نے اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے جس سے ملک میں عدالتی نظام کے کمزور پڑ جانے کا تاثر کھل کر سامنے آرہا ہے ،عام آدمی کے لئے انصاف کے حصول تک رسائی

اسرائیل کی رفع اور خان یونس میں رات گئے ہوائی فائرنگ، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید

غزہ کے شہر رفح میں گھروں پر رات گئے ہوائی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد شہید ہو گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کےعلاوہ اسرائیل نے مشین گنوں اور میزائل سے بمباری کرکے رفح اور خان یونس…

پاکستان میں ہر ایک کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔: امریکی محکمہ خارجہ

مریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنر شپ کو وسعت دیتے رہیں گے، سیکیورٹی پارٹنرشپ ہمارے لیے ترجیح رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر ایک کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست پر جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی…

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خط، ججز تعیناتیوں میں نظرانداز کیے جانے کا شکوہ

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے نام ایک خط میں لکھا ہےکہ بادی النظر میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی میں اقربا پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے۔ اپنے خط میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چیف…

عید کے موقع پر ریلوے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عیدالفطر کی خوشیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ریلوے ملازمین کو معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں معاف کر دی گئیں۔  سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے جرمانے معاف کرنے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، معافی کا اطلاق حادثات اور مالی کرپشن کے کیسز پر نہیں…

تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی ہے کہ عدالتوں کی جانب سے بھرتیوں پر عائد پابندی بھی ختم کرائی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس…

سعودی عرب کا ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے…