سوشل میڈیا کی پیداوار نسل نو

تحریر: خالد غورغشتی نام ور ادیب ناصر کاظمی کیا خوب موجودہ حالات کی ترجمانی کر گئے۔۔۔ کن بے دلوں میں پھینک دیا حالات نے،آنکھوں میں جن کی نور نہ باتوں میں تازگی آج آپ سماج میں جس سمت نظر دوڑائیں دن رات ایک کیے، ہر عمر و نسل کی لوگ

عالمی مسابقہ قرات کا ہیرو ،حافظ ابوبکرپاکستان کا فخر

پاکستان کے آٹھویں جماعت کے حافظ قرآن حافظ ابوبکر نے قرات قرآن کے عالمی مقابلے میں اپنی محنت، لگن اور استقامت کی بدولت پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ابوبکر کی فتح عظیم پاکستان کے لئے افتخار کا باعث بنا، جو قومیت کو ایک مثبت موج پر لے کر گیا۔ ان کی

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہو گئے

امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ امیر کے انتخاب کے لیے صدر انتخابی کمیشن نے رہنمائی کے لیے 3 ناموں کا اعلان کیا…

طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ سیاسی استحکام آتا ہے تو اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آتا ہے، روپیہ مستحکم ہوا…

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ڈاکٹر عاصم

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں ملے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کے معدے میں ابھی بھی جلن ہے لیکن ابھی ان…

ایران کے حملے کا خدشہ، اسرائیل نے ایئرڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کی جانب سے ردعمل کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹ کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے…

دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا۔ ان کا کہنا تھا کہا پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کو ختم کرنے کا خواہاں ہے، اگر افغانستان داسو حملے میں…

ججز کو ملنے والے خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ کچھ ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں، ہمیں اس معاملے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور سیاست نہیں کرنی چاہیے، حکومت اس معاملے کی…

برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی بچی کی تصویر وائرل، حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بچی بغیر کسی خوف کے ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہے، کئی صارفین بچی کی دلیری کی تعریف کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر میں صارفین یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بچی کا نام گلمینہ ہے…

اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم سواتی کے سرنڈر کرنے کے بعد 20اپریل تک ضمانت منظور کرلی۔ متنازع ٹوئٹ کیس میں اشتہاری اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج…