اظہر علی کی عید پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

قومی ٹیم کے موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب سے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے عید کے موقع پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیٹوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ تصاویر…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز؛ اظہر محمود قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک…

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، انہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے آئر لینڈ کے مارک…

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز…

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا ہے، سابق آل راؤنڈر اظہر محمود قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز کا فیصلہ…

کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر سیریز کی تیاریوں کے لیے کاکول میں لگایا گیا فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا قومی کرکٹرز نے اس سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کیمپ بہت ضروری تھا کیونکہ کھلاڑی…

ویرات کوہلی تنقید کی زد میں کیوں آگئے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی…

شاہین آفریدی کو بطور کپتان مکمل موقع ملنا چاہیے تھا: ذکا اشرف

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف نےکہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان مکمل موقع ملناچاہیے تھا، شاہدآفریدی نے مجھے…

قومی کرکٹرز نے کاکول فٹنس کیمپ کو یادگار قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے لگایا گیا کاکول فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی کھلاڑی آج اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے، بابر اعظم کہتے ہیں کیمپ سے ٹیم کی فٹنس اور یکجہتی میں فائدہ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے کاکول فٹنس کیمپ 26 مارچ…