غیر ملکی سرمایہ کاروں اور سیاحوں کیلئے فری ویزا پالیسی ،منصوبے پر کام شروع
پاکستان کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو متوجہ کرنے کی خاطر 126ملکوں کیلئے فری ویزا پالیسی کے اعلان کو عملی شکل دینے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اس حوالے سے اہم اقدامات کو منظوری کے مراحل!-->!-->!-->…