فلسطین کی آزادی کے لئے عظیم قربانی دیکر ہمیشہ کے لئے تاریخ میں امر ہونے والے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر پاکستان سمیت دنیابھر میں سوگ منایا گیا ۔اس حوالے سے پاکستان میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک!-->!-->!-->…
اسرائیلی دہشتگردی تیزی سے پھیل رہی ہے ۔امن عمل کو آگے بڑھانے والوں کی ٹارگٹ کلنگ سرحدوں کے پرے کروانے کا رواج ڈالا گیا ہےاس تناظر میں فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا،!-->!-->!-->…
پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لئے رابطہ سڑکوں کا جال بچھا کر عوام کی خوشحالی کے راستے کھول رہی ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت فنڈر کی کمی کے باعث رکے ہوئے شاہراہوں کے منصوبوں کو مکمل کروانے کے لیے بھی!-->!-->!-->…
روداد خیال ۔۔صفدرعلی خاں
دنیا آج اسرائیلی دہشتگردی کے سبب امن اور جنگ کے دوراہے پر کھڑی ہے۔فلسطینی آزادی کیلئے برسر پیکار ہوئے تو یہودی جبر و تشدد اور قتل عام سے ایک نئے انسانی المیہ نے جنم لیا ،دنیا نے معصوم بچوں کا مہلک ہتھیاروں!-->!-->!-->!-->!-->…
احساس کے انداز
تحریر ؛۔ جاویدایازخان
کہتے ہیں کہ رزق کی تلاش ہر ذی روح کی فطرت (نیچر ) میں بھی شامل ہوتی ہے ۔عجیب اتفاق یہ ہے کہ ہر جاندار دوسرے جاندار کا رزق اور خوراک ہوتا ہے ۔کہتے ہیں کہ بھوکا درندہ ہو یا کوئی بھی جانور بھوک کی!-->!-->!-->!-->!-->…