وزیراعلیٰ سندھ کےلیے مراد علی شاہ کا نام فائنل

30

پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کے لیے مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا

کراچی (سٹاف رپورٹر، ڈیلی سرزمین) پیپلز پارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لیے
سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا۔

پیپلز پارٹی کے نئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہی ہوں گے۔
پیپلز پارٹی اس حوالے سے آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔
سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ مراد علی شاہ تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔

Karachi (Staff Reporter, Daily Sarzamin) People’s Party for the Chief Ministership of Sindh
The name of former Chief Minister Murad Ali Shah has been finalized.

The new Sindh Chief Minister of People’s Party will be Murad Ali Shah.
People’s Party will take the members into confidence in this regard today.
Former Sindh Chief Minister Murad Ali Shah thanked the party leadership for the nomination.

It should be noted that Murad Ali Shah will hold the post of Chief Minister for the third time

23/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.