کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 19, 2025 17 Share فتنے سے تو شر ہی پھیلنے والا ہے امن کا حامی کوئی فسادی کیسے ہوگا غلط بیانی سے کردار نہ بدلے گا کوئی لٹیرا قوم کا ہادی کیسے ہوگا 17 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں