پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کی منظوری

77

اسلام آباد(کامرس رپورٹر، ڈیلی سرزمین) کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے
اور کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے
پہلے مرحلے میں 80 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اپنی سرزمین پر80 کلومیٹر کی پائپ لائن بچھائے گا، پائپ لائن ایرانی سرحد سے گوادر تک بچھائی جائے گی۔

80 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کے لیے ایک سال کا عرصہ درکار ہوگا
اور اس پر 15کروڑ80 لاکھ ڈالر کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

منصوبےکے لیے فنڈز جی آئی ڈی سی سےفراہم کیے جائیں گے۔

ISLAMABAD (Commerce Reporter, Daily Sarzameen) The Energy Committee of the Cabinet approved the laying of an 80 km long pipeline in the first phase of the Pak-Iran gas pipeline project.

According to the sources, significant progress has been made in the Pak-Iran gas pipeline project
And the Energy Committee of the Cabinet on Pak-Iran gas pipeline project
In the first phase, 80 km pipeline has been approved.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.