کالم قطعہ زاہدعباس سید On Jan 17, 2025 19 Share سچ سامنے لائے ہیں تو کی ہرزہ سرائی سچ سننے کی دشمن میں بھلا تاب کہاں ہے بھارت کے مظالم کی تو دنیاکو خبر ہے کشمیر میں ظلمت کا جو سیلاب رواں ہے 19 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں