کالم قطعہ Last updated Oct 4, 2024 21 Share زاہد عباس سید آج مضراب کے سینے میں ہے مدفون غزلساز کے ٹوٹے ہوئے تار یہی کہتے ہیں آج بچتا نہیں بیمار سحر تک دیکھوشب کے بدلے ہوئے آثار یہی کہتے ہیں 21 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں