پاک چین دوستی سے امن ،ترقی اور خوشحالی کی راہیں روشن
پاک-چین دوستی سے دوطرفہ تجارت کے فروغ نے خطے میں امن ، ترقی اور خوشحالی کی راہیں کھول دی ہیں ۔پاک چین دوستی سے دنیا کو فوائد مل رہے ہیں ۔آسانیاں پیدا ہورہی ہیں اور مشکلات کے ٹلنے کی نئے امکانات روشن ہورہے ہیں۔پاکستان اور چین کے درمیان!-->!-->!-->…