فلسطینیوں کے بے گور وکفن لاشے اور اجتماعی قبریں بھی دکھائی دے رہی ہیں
بھوک وپیاس سے سسکتے اور بلکتے بچوں کی دل دہلا دینے والی آہ و بکا پوری دنیا میں گونج رہی ہے
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے "حکومت سازی کے عمل کا ہی بائیکاٹ کردینا
اور احتجاج کی راہ اختیار کرنا کوئی جمہوری عمل نہیں ۔
احتجاج بھی کرنا ہے تو اس کے لیے بہترین فورم پارلیمنٹ ہی ہے ۔
یہی جمہوریت کا حسن اور وقت کا تقاضہ ہے ۔
جب سے الیکشن ہوئے ہیں سیاست دان اسٹیبلشمنٹ عام عوام اور قوم یوتھ عجیب کشمکش کا شکار ہیں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم دن رات حسب عادت گمراہی پھیلانے میں مصروف عمل ہے ہو سکتا ہے کہ کچھ انتخابی حلقوں میں بے ضابتگیاں ہوئی ہوں لیکن گزشتہ دو دن!-->…
مقامی عدالت نے ملزم عبدالواسع کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے حوالے کر دیا ہے، راولپنڈی کے رہائشی ملزم عبدالواسع نے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کی کردار کشی کی اور دھمکیاں دیں۔
جسٹس ریٹائرڈ شاہد جمیل نے منصفی کے دوران کبھی دباؤ نہ لینےکا دعویٰ کیا اور واضح کیاکہ انہوں نے دباؤ میں آکر استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان کا استعفیٰ نظام کے خلاف بغاوت ہے۔
وہ پارلیمان جس کو ہم سپریم ادارہ کہتے ہیں، جس میں عوام کے براہ راست نمائندے بیٹھتے ہیں، اگر اسٹیبلشمنٹ براہ راست مداخلت کر کے ایک ایک حلقے سے اپنی مرضی سے نمائندوں کو چنے گی تو پھر ظاہر ہے کہ وہ عوام کا نمائندہ نہیں ہو گا
سندھ ہائیکورٹ: پی ٹی اے کو ملک بھر میں ’ایکس‘ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم
کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا!-->!-->!-->…