امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، تفتیش کے لیے 3 رکنی جوائنٹ تفتیشی ٹیم تشکیل
لاہور (کرائم رپورٹر)امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت، کیس کی تفتیش کے لیے 3 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی انویسٹیگیشن کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایس پی آرگنائزڈ!-->!-->!-->…