اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آٹھ ہزار ارب روپےقرضہ فراہم کر دیا
کراچی ( کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشنز میں استحکام برقرار رکھنے اور منی مارکیٹ سسٹم میں رقم کی کمی دور کرنے کے لئے بینکوں کو 8089 ارب25 کروڑ روپے فراہم کر دئیے ۔کمرشل بینکوں کو 7 دن کے لئے 6104 ارب 20 کروڑ روپے!-->…