(حصہ اوؔل، دوم، سوم)
حصہ اوؔل
سال 2011 صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آئین پاکستان کے آرٹیکل 186کے تحت سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائر کیا گیا۔ پاکستانی عدلیہ کے معزز ججز جو آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی اور!-->!-->!-->!-->!-->…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 1959میں منظور شدہ بچوں کے حقوق کا اعلامیہ ایک اہم دستا ویز ہے، جس میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال، اچھی غذائیت، تعلیم اور بچوں کے حقوق کی وضاحت کی گئی تھی۔ اس اعلامیہ نے آگے چل کر بچوں کے حقوق سے متعلق بین!-->!-->…
بجٹ کا زلزلے سے کوئی تعلق ہے؟بظاہر تو نہیں ہے ،زلزلہ کم شدت کا ہو،کسی جانی یا مالی نقصان کا باعث نہ ہو تب بھی خوف ذدہ کرتا ہے 2005ء کے زلزے اور اس کی ہولناک تباہی کی تکلیف دہ یادیں آج بھی موجود ہیں ۔وہ دن بھولا نہیں جا سکتا،خوف کو جو عالم!-->…
بادشاہ دوقسم کے ہوتے ہیں۔ پہلی قسم میں تو وہ بادشاہ ہیں جو واقعی بادشاہ ہوتے ہیں دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو مزاجا بادشاہ ہوتے ہیں۔ میرے نزدیک دوسری قسم کے لوگوں کا کام مشکل اور پیچیدہ ہوتا ہے۔ ان لوگوں کو بادشاہ کہلوانے کے لئے لوگوں!-->!-->!-->…
احساس کے انداز
تحریر ؛۔ جاویدایازخان
وہ منتہاۓ فلک پر حسین نقطہ ہے
میں اس کی ذات کو حروفوں میں بانٹتا کیسے ؟
(سعید چشتی)
کہتے ہیں کہ اچھا دوست!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
رودادِ خیال ۔۔۔صفدر علی خاں
ڈاکٹر علامہ محمداقبال نے کہا تھازندہ حق از قوتِ شبیری استباطل آخر داغ حسرت میری است
یعنی قوتِ شبیری کی برکت سے ہی آج تک حق قائم ہے اور باطل کے مقدر میں آخر حسرت و ناکامی ہی ہے۔امام عالی مقام کے حوالے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے والوں نے حالات مزید خراب کر نے کی خاطرمنفی پروپگنڈا مہم چلائی ہوئی ہے اس مہم کے اثرات سے سیاسی بے یقینی پھیل رہی ہے مگر اسے روکنے کی خاطر کوئی موثر حکمت عملی اختیار نہیں کی گئی جس پر اب وزیراعظم!-->!-->!-->…