سالانہ آرکائیو

2024

دیدہ ء بینائے قوم محمد علی جناح

مسلم لیگ کے پرچم تلے جس ہستی نے مسلمانان ہند کو جمع کیا وہ ناتواں جسم و جاں کا پیکر بیرسٹر محمد علی جناح تھے ۔ جن کا عزم و ہمت اور ارادے کے سامنے ہمالہ بھی ڈھیر تھا ۔ سارے کے سارے مسلمان قائد اعظم کی راہبری میں منزل مقصود کی طرف رواں دواں…

خالی سڑک ۔۔۔۔حقیقت جیسے افسانے

تحریرمیں پختگی اورروانی یہ دوعناصرہیں جس کی وجہ سے کوئی تخلیق کار اپنے قارئین بناتا ہے ۔پختگی ریاضت سے آتی ہے یاخداداد ہوتی ہے ۔اگرخداداد ہوتو پھر تخلیق کار پر یقینارب کی مہربانی ہے۔ شاعری اچھے مصرعے اورنثراچھے جملے کی محتاج ہوتی ہے ۔ہمارے…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد

دسمبر کی پچیس تاریخ کو بانی پاکستان کا یوم ولادت ہے،اس دن کو "یوم قائد" کے نام سے جانا جاتا ہے، اس دن وطن عزیز میں قائد اعظم محمد علی جناح کی یاد میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔سالگرہ کی تقریبات حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی…

قطعہ

بدلیں گر یہ سارا منظر انکے بس کی بات نہیں وقت کو ملکر قابو کرلیں ایسے بھی حالات نہیں

سیاسی استحکام کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان میں طویل عرصہ سے سیاسی عدم استحکام کے باعٽ معاشی بحران پھیل رہے ہیں ۔سیاستدانوں کے باہمی جھگڑوں اور اپوزیشن کے منفی کردار نے معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے ،ان حالات میں ابھی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات سے معاملات طے کرنے کی…

بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے

بظاہر سب انسانوں میں کچھ نہ کچھ مماثلت پائی جاتی ہے، اگرچہ حقیقت کچھ اور بھی ہوسکتی ہے۔ ہمارے بزرگ جب کسی کی بلاوجہ تعریف سُنتے تو کہتے یہ پہاڑ دور سے ہی اچھے لگتے ہیں۔ اور ساتھ یہ جملہ بھی اکثر ان کی زبان پر ہوتا کہ جب تک کسی کے ساتھ جان…

خدمت کا سفر استقامت کے ساتھ

حوصلے ایک ادمی بھی بہت ہوتا ہے بالزاق نے کہا تھا عزم و ہمت کے بغیر کسی بڑی صلاحیت کا کوئی تصور نہیں غربت جہالت اور ہر طرح کے افریت کے سامنے ڈٹ جاؤ افریدیت جلد بھاگ جائے گی دنیا ان لوگوں کی ہے جو باہمت ہے اور جن میں جذبہ کی گرمی موجود ہے…

الوداع …. 2024الوداع

2024امید نو کے سہارے گزرتا جا رہا ہے پاکستانی عوام نے سیاسی قیادت کی نااہلی اور بصیرت سے محروم معاشی ماہرین کی غیر پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے بہت مصائب برداشت کئے۔ ارض پاک خطرات سے گھرا مگر بھرپور وسائل اور عزم عوام سے مالا مال پاکستان…

قومی فرانزک ایجنسی کا قیام

رواں ماہ سینٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی ایکٹ 2024 کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے مقاصد میں وطن عزیز میں نیشنل فرانزک ایجنسی کے قیام کی بدولت فرانزک صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ موجودہ روایتی فرانزک لیبارٹریوں کو اپ گریڈ کرنا اور…