تائیوان چین کا لازمی جزو ہے یہ ہماری بنیادی پالیسی کا حصہ ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک چین کے اصول پر سختی سے کاربند ہے اور اس کا ماننا ہے کہ تائیوان چین کا لازمی جزو ہے، یہ ہماری بنیادی پالیسی کا حصہ ہے اور اس پر کوئی بحث نہیں ہو سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ چین نے مشکل ترین وقت میں…