براؤزنگ زمرہ

پاکستان

گرمیوں میں ٹھنڈے مشروبات کے حوالے سے اہم خبر

گرمی بھگانا ہے تو مشروبات کا استعمال بڑھانا ہے، وفاقی دار الحکومت میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا، کہیں گنے کا جوس، کہیں لیموں پانی ، ربڑی دودھ تو کہیں لسی کے اسٹالز سج گئے، گرم موسم میں پانی کا…
مزید پڑھ...

شیر افضل مروت کا شبلی فراز اور عمر ایوب کے کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں۔ راولپنڈی میں…
مزید پڑھ...

لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

لاہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔احتجاج کے دوران وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش جس پر پنجاب پولیس کے…
مزید پڑھ...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ…
مزید پڑھ...

کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا. 9 مئی کو مشتعل افراد کی جانب سے ملک بھر میں مختلف مقامات پر عسکری تنصیبوں پر حملے، جلاؤ گھیراؤ اور مظاہرے کیے گئے تھے، اس دوران سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھ...

حج آپریشن کیلئے فلائٹ شیڈول جاری

حج 2024ء کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔ 24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی، فلائٹ آپریشن کے پہلے روز 11 پروازوں کے ذریعے 2160…
مزید پڑھ...

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بری خبر، فیسوں میں بڑا اضافہ

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق بدھ سے ہوگا۔ ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق 5 سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس اضافے کے بعد 12500 روپے ہوگئی ہے۔ 72 صفحات کی فیس…
مزید پڑھ...

بلوچستان کی پسماندگی، عوام کی معاشی کمزوریوں کا مکمل ادراک ہے، صدر مملکت

وزیراعلیٰ آفس بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کے علاوہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اعلیٰ وفاقی اور…
مزید پڑھ...