قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

خیرخواہوں نے عزم باندھ لیادوستوں سے نبھاہ کرنا ہےوحشتیں مل کے ختم کرنے سےدشمنوں کو تباہ کرنا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک ایران دوستانہ تعلقات کو نئی جہت مل گئی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو نئی جہت ملی ہے ۔پاک ایران تعلقات سے خطے کی تعمیر وترقی کا نیا باب روشن ہو رہا ہے ،دوطرفہ تعاون کے حالیہ معاہدوں سے

“زندگی اور وصیت”

تحریر: آپا منزہ جاوید( اسلام آباد ) ہم زندگی کے شب روز میں لکھنے کو بہت کچھ لکھتے ہیں بہت سارے کام کاج کرتے ہیں۔ بہت سے اہم فیصلے کرتے ہیں۔ مگر ان کاموں میں ایک اہم نکتہ ہم اگنور کر دیتے ہیں ہمارا ذہن اگر ہمیں اس کی طرف اشارہ کرے بھی تو

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے متعلق عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون کی بالادستی اور فری اینڈ فیئر الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر مل کر ردعمل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر…

کراچی میں کل تک کیلئے موبائل سروس معطل، شہری پریشان

پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آئے ہوئے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچے جہاں ان کی موجودگی کے دوران 24 اپریل کو صبح 8 بجے تک مختلف روٹس پرموبائل سروس بند رہے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خانی کی

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی آمد کے بعد مزار قائد پہنچ گئے جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خانی کی۔ ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر…

پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی معاہدوں پر امریکا کا ردّعمل سامنے آگیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو میلر نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر…

بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک

ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق محکمہ فائر اینڈ ریسکیو کے سینئر آپریشن کمانڈر نے بتایا کہ تربیتی پرواز کے دوران دونوں ہیلی کاپٹر…