قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

''ہمدرد حکومت''کے جو دعوے ہیں زبانیدہقان کا عملاً کوئی غمخوار نہیں ہےمحنت کا اجر کوئی بھی پورا نہیں دیتاسرکار بھی گندم کی خریدار نہیں ہےزاہد عباس سید

اداریہ

گندم خریداری کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر فوری عملدرآمد کی ضرورت پاکستان میں کاشتکاروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ،ملک بھر سے باالخصوص پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہیں کی جاسکی ہے ۔کئی طرح کی پیچیدگیوں کے سبب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے

وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان سعودی عرب میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران غیررسمی اہم ملاقات ہوئی جہاں پاکستان کے ایک اور قرض پروگرام میں داخل ہونے کے…

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے تمام سرکاری محکموں کے سعودی ملازمین کو قومی…

پاک ایران دو طرفہ تعلقات میں ایک اور اہم پیشرفت

ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے بعد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم…

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی…

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سینئر ساستدان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔ سینئر سیاستدان افضل تارڑ حرکت قلب بند ہونے سے آج انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کولو تارڑ میں ادا کی جائے…

اس وقت سب سے بڑا عالمی مسئلہ عدم مساوات ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت سب سے بڑا عالمی مسئلہ عدم مساوات ہے، کووڈ نے اس کو مزید اجاگر کردیا، اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی نے لینڈ اسکیپ کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے، موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا، 2022…

چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی

جنوبی چین کے شہر گوانگزو میں طوفانی بگولے کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ چین کی سرکاری میڈیا ژنہوا نیوز ایجنسی نے چینی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ طوفان سے فیکٹری کی 141 عمارتوں کو نقصان پہنچا لیکن کوئی بھی…