کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔ Last updated Apr 29, 2024 26 Share ”ہمدرد حکومت”کے جو دعوے ہیں زبانیدہقان کا عملاً کوئی غمخوار نہیں ہےمحنت کا اجر کوئی بھی پورا نہیں دیتاسرکار بھی گندم کی خریدار نہیں ہےزاہد عباس سید 26 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں