اداریہ

مہنگی بجلی کیخلاف جلائو گھیرائو کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانے کی ضرورت ملک میں بجلی ،گیس اور پٹرول کے نرخ بڑھنے پر بلاشبہ عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے تاہم احتجاج اور ہنگاموں سے حالات مزید خراب کرنے والے انارکی پھیلا رہے ہیں ،آزاد

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 6 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 ہزا…

کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں چوتھا بھارتی شہری بھی گرفتار

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں چوتھا بھارتی شہری بھی گرفتار ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں ایک اور بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کینیڈین پولیس…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 34 افراد جاں بحق

انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 34 افراد جاں بحق اور 16 لاپتا ہوگئے ہیں۔ غیر ملک خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی (بی این پی بی) نے ایک بیان میں کہا کہ…

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے وہاں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے افراتفری کی صورتحال میں کچھ عناصر سیاسی پوائنٹ اسکور کرنے میں جلدی کرتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز…

پوری کوشش ہوگی گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہ بنے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہ بنے، صوبے اور علاقے کی خوشحالی کےلیے مل کر کام کریں۔ ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ گورنر بنائے جانے پر…

اب کوئی اسکول اس وجہ سے بند نہیں ہوگا کہ اساتذہ نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو بھرپور کامیابی دلائی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے ہمیں ٹاسک دیا ہے کہ سندھ کے اندر صاف پینے کا پانی ہر فرد، ہر محلے، ہر گاؤں تک پہنچنا چاہیے۔…

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا کرتا ہے تو غزہ…

اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر متحدہ عرب امارات کا سخت موقف سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اس بیان پر سرزنش کردی جس میں اسرائیلی رہنما نے کہا کہ خلیجی ریاست جنگ کے بعد غزہ میں مستقبل کی حکومت کی مدد میں شامل ہو سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ممتاز اور…

طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے

دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کے اسپیس ویدر پریڈیکشن سینٹر کے مطابق 11 مئی کو مقامی…