قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

62

جھوٹ جتنا بھی فریبی بول ،پکڑا جائے گا
کیونکہ آنکھوں سے جو تردیدزباں ہونے لگی
سچ چھپالینے کی تیری ساری سرگرمی فضول
دل کی حالت خود بخود مجھ پر عیاں ہونے لگی
زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.