وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا. ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے تمام اراکین مجلس عاملہ کو اجلاس کا نوٹس ارسال کردیا جس کے مطابق اجلاس 18 مئی ہفتے کو دن ساڑھے 11 بجے 180 ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا۔ ذرائع کے…

معافی مانگنے کے مطالبے پر عمران خان نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی نے آج بھی ردعمل دیا، انہوں نے کہا ہے وہ معافی نہیں مانگیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے…

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ نے پورے شاپنگ سینٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ آگ سے شاپنگ سینٹر سو فیصد جل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

گندم بحران : وزیراعظم نے ایم ڈی پاسکو اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔ گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ایگری…

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں درجہ حرارت کے حوالے سے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی ایک لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ…

وزیراعظم کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس آج ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائےگی، ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اجلاس میں آزاد کشمیر کی صورتحال سے متعلق اہم…

پاکستان میں زرعی انقلاب برپا کرنے کا آغاز

تحریر: صفدر علی خاں دنیا میں تیز رفتار ترقی کا اثر تو ہم قبول نہیں کرتے لیکن عالمی معاشی بحرانوں کے نقصانات ضرور ہمارے حصے میں آتے ہیں۔خوشحالی کی منزل ہم سے دور ہوتی چلی گئی ،سیاسی عدم استحکام سے معاشی حالات مزید خراب ہوئے ۔۔ ملک کو

مر کے بھی چین نہ پایا تو

دوسروں کی مُسکراہٹ چھین کر ہم یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ ہم بڑے تیس مار خان ہیں ، ہم نے بڑا کوئی تیر مار لیا ہے۔ ہماری تو ہر طرف بلے بلے ہو جائے گی ، دیکھا ہم نے اُسے کیسا سب کے سامنے ذلیل و خوار کرکے رکھ دیا ۔ اب اس کی نسلوں کی بھی ہمت نہیں

تربت… تاریخ کے آئینے میں

تحریر : الیاس چدھڑ تربت …ایک شہر ہے جو کہ شمالی صوبہ بلوچستان پاکستان میں واقع ہے۔ شہر ضلع کیچ اور تربت تحصیل کا انتظامی مرکزہے۔ شہر صوبہ بلوچستان پاکستان کے شمال میں واقع ہے۔یہ کیچ دریا کے بائیں کنارے پر واقع ہے جو کہ دشت دریاسے نکلا