کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
دشتِ امکاںبشیر احمد حبیب
( پہلا حصہ )
پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہےکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
بقول سلیم احمد فضائے ادب میں یہ سوال کہ غالب کون ہے ؟ ہمیشہ گونجتا رہے گا مگر ہرعہد کو اس کا جواب contemporary علوم معروضی حالات اور!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…