قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

39

اپنے ہاتھوں سے ہی اپنے خیرخواہ کو مارنا
دوستوں سے بے وفائی جو کرے ،نادان ہے
اپنے محسن کو تو شر دینا ہی وحشت ناک ہے
دشمنوں کو دوست جو سمجھے ،وہ کب انسان ہے
زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.