سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا بڑا اعلان
لیگی رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نے میری لگ بھگ 2 برس پرانی تقریر کو ایڈیٹ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایڈٹ کرنے سے تقریر کا مطلب ہی بدل گیا، فراڈ، جھوٹ اور سازش میں پی ٹی آئی کا کوئی ثانی نہیں ہے۔
رہنما ن لیگ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس غیر قانونی عمل پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے ذریعے قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
تبصرے بند ہیں.