انسانی سرمائے کی ترقی پاکستان کیلئے کتنا بڑا چیلنج ہے ؟
پسِ آئینہ تحریر: کرامت علی
انسانی سرمائے کی ترقی کو وسیع پیمانے پر معاشی ترقی اور سماجی بہبود کا سنگ بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ ماہر اقتصادیات جولین سائمن کے مطابق،”حتمی وسیلہ انسانی ذہن ہےجو جدت اور معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے تعلیم اور!-->!-->!-->…