باپ۔۔۔ایک شجرِ سایہ دار
سحر شعیل
ہم جو لوگ اس وقت چالیس سے پچاس سال کی عمر میں ہیں ان کے والد ِمحترم کی ایک خوبی جو کہ مشترک تھی وہ " سنجیدگی " اور حد سے زیادہ "سنجیدگی" تھی۔ہمارے ابا جی کے قہقہے بہت نایاب ہوتے تھے بلکہ یوں کہیے کہ مسکراہٹ بھی عرصہ دراز بعد!-->!-->!-->…