خبریں خواتین ساتھی اسٹارز کے ساتھ کام کا تجربہ برا رہا، نوال سعید daily sarzameen Feb 27, 2024 0 نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی طور پرزیادہ تعاون کرنے والے اور خوش اخلاق ہوتے ہیں۔