براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھ...

انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ انٹربورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کا پہلا مرحلہ بروز منگل 28 مئی 2024 ء سے شروع ہوگا۔ انٹر میڈیٹ حصہ…
مزید پڑھ...

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران…
مزید پڑھ...

آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علوی

سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں، اس وقت نظریں عدلیہ کی طرف ہیں،6 ججز نے آواز اٹھائی ہے۔ سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شیر افضل مروت سے 3 روز میں وضاحت طلب کرلی گئی. شو کاز نوٹس تحریک انصاف کی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے جاری…
مزید پڑھ...

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ بڑی خبرآگئی

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے مجوزہ شیڈول کا اعلان کر…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات نے جھکڑ چلنے اور بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا اور پنجاب میں آج جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ پنجاب اور کے پی میں چندمقامات پر موسلا دھار بارش کےساتھ ژالہ باری بھی متوقع ہے،اسلام آباد میں شام کو ژالہ باری اور موسلا دھار…
مزید پڑھ...

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کی…
مزید پڑھ...