براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ناران جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کے مطابق سیاحوں کے لیے ناران تک شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے جب کہ جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی…
مزید پڑھ...

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس امین…
مزید پڑھ...

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیرِ خارجہ کے عہدے…
مزید پڑھ...

ملک کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مئی کے آخر یا جون کے شروع میں دوسری ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جس میں درجہ حرارت 45 درجے تک جاسکتا ہے اور یہ 4 تا 5 دن جاری رہے گا۔ این ڈی ایم اے کے…
مزید پڑھ...

شاہراہ قراقرم پاکستان اور چین کے تجارتی تعلقات میں ریڑھ کی ہڈی کا کردارادا کررہی ہے، سینیٹر اسحٰق…

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے ضروری ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار…
مزید پڑھ...

اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے مگر اپوزیشن جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے وہ سیاست…
مزید پڑھ...

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر کل محفوظ…
مزید پڑھ...

شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کیلئے نئی مشکل

شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کو اگلے 4 دن نئی مشکل کا سامنا رہے گا، کراچی واٹر کارپوریشن نے شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واٹر کارپوریشن اور کے الیکٹرک کا…
مزید پڑھ...