چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس
نبیل احمد (میرپور۔آزاد کشمیر)
غالباً یکم جولائی 2023 کو میرے آفس بوائے نے مجھے بتایا کہ ایک لڑکا چند دنوں سے آپ سے ملنا چاہتا ہے ۔ اس وقت بھی آیا ہوا ہے ۔ میں نے پوچھا ملوایا کیوں نہیں، آفس بوائے نے جواب دیا وہ بہت چھوٹا ہے اس لیے اسے!-->!-->!-->…