روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں

تحریر:ناصف اعوان ہمارا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں لہذا جو بھی عرض کرتے ہیں وہ کسی مصلحت کے بغیر ہوتا ہے ۔ ہمارے نزدیک عوام مقدم ہیں لہذا ان کے مسائل ان کے دکھ اور ان کی مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے آڑھی ترچھی لکیریں کھینچتے رہتے

سدھو موسے والا …، پنجابی گائیکی کا بے تاج بادشاہ

पंजाबी संगीत के बेताज बादशाह सिद्धु मूसेवाला تحریر:شاہد نسیم چوہدری سدھو موسے والا کی زندگی اور ان کا کام ایک مثال ہے کہ کیسے ایک نوجوان اپنی محنت، لگن، اور قابلیت کے بل بوتے پر عالمی سطح پر پہچان بنا سکتا ہے، سدھو موسے والا، جن کا

شاہنامہ” ایک نوید نو

تحریر ؛۔ جاویدایازخانمشہور دانشور ڈاکٹر انور مسعود کے بقول "سفر نامہ کا سب سے قیمتی جزو اس کا افسانوٰ عنصر ہے قدرت نے جب انسان کو بنایا تو اس کے وجود کو تراشتے وقت اس کے سینے میں چپکے سے داستان کی دیوی کی محبت کو بھی بٹھا دیا ۔داستان کے اس

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

زہر دینے والے بھی بادہ پلانے لگ گئےرات بھر یہ حادثہ ء ناگہاں ہونے لگاموت ہی کرنے لگی ہے پھر حفاظت زیست کیدُشْمَنِ جاں تھا جو اپنا جانِ جاں ہونے لگازاہد عباس سید

اداریہ

ملک دشمنی پرضابطے کی کارروائی کا آغاز دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ کسی ملک کو نقصان پہنچانے والے سزا سے بچ جائیں ،پاکستان میں ملک دشمنی کا مظاہرہ کرنے والے کچھ تکنیکی نقائص کی بنا پر سزائوں کے عمل سے دور ضرور رہتے ہیں مگر جرم ثابت

ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل سے خبردار کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کی جانب سے ملنے والی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کرنے کے لئے تیار ہیں، لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔ امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 22 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رات گئے غزہ میں مختلف پناہ گزین کیمپوں پر حملے کیے جن میں مزید 22 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے رات گئے ہی نصیرت اور البریج پناہ گزین کیمپوں پر حملے کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق رات گئے قابض اسرائیلی فوج نے غزہ…

مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں پر بڑی پابندی عائد کردی

مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے مالدیپ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کے مطابق ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے، کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک…

جنوبی افریقا الیکشن: نیلسن منڈیلا کی جماعت نے 30 سال بعد اکثریت کھو دی

جنوبی افریقا میں ہونے والے انتخابات میں ملک کی 30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی اکثریت حاصل نہ کر سکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت اے این سی…