پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید کو جیل میں طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان ان کے پیٹ میں اپینڈکس کا انکشاف ہوا ہے۔ میاں محمودالرشید کی اتوار کو کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں لاہور…

شمالی کوریا نے مزید کچرے سے بھرے غبارے جنوبی کوریا بھیج دیے

شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں کچرے سے بھرے غبارے بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے، شمالی کوریا نے مزید 600 غبارے جنوبی کوریا بھیج دئیے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں سڑکوں پر کوڑا بکھرا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے، انتظامیہ نے متاثرہ…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے…

سیاسی جماعتوں کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے: گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالنےکے لیےکردار ادا کرنا چاہیے اور مسائل حل کرنے کےلیے پارلیمنٹ ہی بہتر فورم ہے۔ اداروں میں ٹکراؤ نہیں ہوناچاہیے اور اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں…

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کویت کا ولی عہد مقرر کر دیا گیا

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کو کویت کا ولی عہد مقرر کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ہفتے کو ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد مقرر کیا گیا۔ 71 سالہ شیخ صباح…

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس شمس محمود مرزا ندیم سرور کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں صدر مملکت، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا…

وزیرداخلہ کا اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اوور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹس کا اجرا مقررہ مدت میں یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا…

محکمہ موسمیات کی گرمی کی شدت میں کمی اور بوندا باندی کی پیشگوئی

کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ شہر کے چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں کس پارٹی کو برتری حاصل ہے؟

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول کا سلسلہ جاری ہے، جس میں حکمراں اتحاد کو برتری حاصل ہے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق 543 میں سے 458 نشستوں کے غیرحتمی نتائج میں حکمراں اتحاد آگے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی…

عمران خان کے اکاؤنٹ سے متنازع ٹوئٹ: بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو بھی نوٹس جاری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے آفیشل اکاؤنٹ سے بنگلادیش کے سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر،…