شین بام بھاری اکثریت سے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں
کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60…