ولاگر شیراز کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپسی

گلگت بلتستان کے چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے ننھے ولاگر شیراز اپنی بہن مسکان کے ہمراہ تین ہفتوں بعد ہی سوشل میڈیا پر واپس آگئے اور انہوں نے اپنا پہلا ولاگ بھی ریلیز کردیا۔ شیراز نے جنوری 2024 میں یوٹیوب، انسٹاگرام اور فیس بک پر ولاگز…

اسلام آباد کے تینوں ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پرعدم اعتماد، تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد سے ن لیگ کے تینوں ممبران قومی اسمبلی کی الیکشن ٹربیونل کو تبدیل کرنے کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔ ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز نے الیکشن ٹربیونل پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹریبونل کی…

کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکج کے باعث حادثہ پیش…

اعتزاز احسن کا عمران خان کے متعلق حیران کن بیان سے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیےخود رکاوٹیں کھڑی کیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں…

موسلادھار بارش، 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بینگلورو میں جون میں ہونے والی بارشوں کا 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ…

سائفر کیس میں بریت کے باوجود شاہ محمود کی جیل سے رہائی کیوں ممکن نہیں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے بعد بھی رہائی ممکن نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بریت کے…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور…

شین بام بھاری اکثریت سے میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں

کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60…

خواتین کے لباس سے متعلق سعودی وزارت حج و عمرہ کی ہدایات جاری

عمرے کیلئے خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے، سعودی وزار ت حج نے 3 ضابطے جاری کردیے۔  سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کےلیے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ…