بچوں کا نعتیہ ادب
تحریر:محمد نوید مرزا
بچوں کے لئے شعری و نثری ادب تخلیق کرنا نہایت مشکل کام ھے۔اس کے ساتھ ساتھ سینئرز قلم کاروں کی طرف سے بچوں کے ادب سے عدم دلچسپی کی وجہ سے بھی معیاری تحریروں خاص طور پر شاعری کی کمی نظر آتی ھے۔نثری ادب میں تو بہت سے!-->!-->!-->…