“جوٹا” اسلام قبول کرگیا
دنیا کے معروف سابق ہسپانوی فٹبالر ’’ جوز ایگناسیو پیلیٹیرو‘‘ نے اسلام قبول کر لیا۔ فٹبالر کو ’ جوٹا‘ کے نام سے پہنچانا جاتاہے، نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اسلا قبول کرنے کا اعلان کیا اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے…