دشمنی سے دوستی تک : فیصل آباد کے سیاسی منظرنامے کا بدلتا رخ
شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ
0300-6668477
کئی برسوں کے بعد فیصل آباد کی سیاسی شخصیات رانا ثناءاللہ اور چوہدری شیر علی میں ملاقات ہوئی،بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ صلح کی ابتدا ہوئی،کافی عرصے سے دونوں نے ،ایک دوسرے کے لئے سیاسی چپقلش کے طور پر ایک!-->!-->!-->!-->!-->…