کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Jan 27, 2025 22 Share دشمنی میں جلا دیا سب کچھ اور تم نے بنایا کچھ بھی نہیں سچ دکھانے کے بڑے دعوے تھے اور تم نے دکھایا کچھ بھی نہیں 22 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں