قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

22

زاہدعباس سید

سوشل میڈیا کے وحشی کردار کو مارنا ہوگا
طاقتور ہونے سے تو یہ پھر شر پھیلائیں گے

رنگ بازوں کی شعبدہ بازی کا بھی حل نکالیں
ورنہ دھمکیاں دینے سے یہ باز نہ آئیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.