قطعہ

17

دوسرے انسانوں کو اذیت دیکر خوش جو رہتے ہیں

پیار کی بات بھی کرتے ہیں یہ شرپھیلانے والے لوگ

قتل وغارت پر انکی یہ مولا سوچتا رہتا ہوں
دنیا میں کیوں آئے ہیں یہ نفرت بانٹنے والے لوگ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.