وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف / محفوظ پنجاب پروگرام

81

بجلی کے 300 یونٹ تک کے صارفین کو آسان قسطوں پر سولر پینل دینے کا فیصلہ

۔

پنجاب میں


ہاوسنگ اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں سیوریج، صفائی ستھرائی کا نظام بہتر کرنے کا فیصلہ، تمام ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا مقابلہ ہوگا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کو رمضان المبارک میں غریب عوام کو ان کی دہلیز پر راشن دینے کا فیصلہ

چیزوں کے حتمی ریٹ پر عملدرآمد کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی بحال کرنے کا فیصلہ

نوجوانوں کا پولیس سمیت دیگر محکموں میں انٹرن شپ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ،
کم از کم 25 ہزار پیکج ملے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

نوجوانوں، طلباء و طالبات کو الیکٹرک موٹر بائیکس دینے کا فیصلہ

کوئی بچہ اب وسائل کی کمی کے وجہ سے سکول سے باہر نہیں ہوگا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سکولوں کو “ماڈل سکول” بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سکولوں کے لیے ٹرانسپورٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کے تعلیمی وظائف بحال کرنے کا فیصلہ

سپیشل ایجوکیشن سکولوں میں پڑھنے والوں بچوں کی اسکریننگ کا فیصلہ، ان کی بیماری کو دور کیا جائے گا، مریم نواز شریف

اسپیشل بچوں کی بہتری کے لئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

تمام بی ایچ یو، آر ایچ سی، ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹروں کو بہترین سہولیات دینے کا فیصلہ

ہر ضلع میں ایک میجر ہسپتال بنانے کا فیصلہ، پنجاب کے ہر ہسپتال کی ایمرجنسی میں فری ادویات دینے کا فیصلہ

پہاڑوں میں بسنے والی عوام اور پنجاب کی عوام کے لئے ائیر ایمبولینس دینے کا فیصلہ، ہر موٹروے پر ریسکیو 1122 کے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

صحت کارڈ کو ری ڈیزائن کرکے بحال کرنے کا فیصلہ

خواتین کے فری ہیلپ لائن شروع کرنے کا فیصلہ، خواتین کو ٹرانسپورٹ کارڈ دینے کا فیصلہ

کسی خاتون کرنا ہراساں کرنا میری ریڈ لائن ہوگی، وزیراعلٰی مریم نواز شریف

ٹرانسجینڈرز کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

ہر محکمے کو پیپر فری بنانے کا فیصلہ، 5 آئی ٹی شہر بنانے کا فیصلہ

43 محکموں کی خدمات دفتر جانے کی بجائے گھر بیٹھے عوام کو دینے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں 10 محکموں کے کام گھر کی دہلیز سے شروع کرنے کا فیصلہ

وائی فائی پنجاب کے بڑے شہروں میں فری شروع کرنے کا فیصلہ، ای لائبریری کو بحال کرنے کا فیصلہ

انٹر سٹی، انٹرا سٹی تمام سڑکوں کو تعمیر کرنے کا فیصلہ، نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ

بڑے شہروں میں میٹروبس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کو سیف سٹی بنانے کا فیصلہ

ہر پولیس اسٹیشن میں خواتین کا ڈیسک بنانے کا فیصلہ

کسانوں کو جدید مشینری رعائتی قیمت پر دینے کا فیصلہ، جس کسان کو جو مشینری چاہیے اس کے لیے ون ونڈو آپریشن ڈیسک بنانے کا فیصلہ، شروعات ساہیوال اور اوکاڑہ سے کرنے کا فیصلہ

صحافیوں کے لیے انشورنس سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

26/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.