کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Feb 12, 2025 18 Share کبھی پیاسا ہے وہ پھیلے ہوئے صحرا جیسا کبھی بپھرے ہوئے ساگر کی صدا لگتا ہے بات جس سے بھی کروں میرا مخاطب ہے وہی ہر حسیں شکل میں وہ جلوہ نما لگتا ہے 18 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں