کالم قطعہ زاہدعباس سید On Feb 8, 2025 12 Share چراغ طاق میں رکھ کر سجائے جاتے ہیں یہ وہ نگر ہے جہاں دل جلائے جاتے ہیں کوئی بھی جھوٹ یہاں پر چمکنے لگتا ہے وہ سچ کے نقش دلوں سے مٹائے جاتے ہیں 12 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں