کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید Last updated Jan 8, 2025 4 Share وہ دور ہوکے بھی دل کے قریب رہتا ہے کوئی قریب بھی رہ کر کسی کے پاس نہیں یہ کیسی عشق و محبت کی بے حسی دیکھی جداہوئے ہیں جو برسوں سے پر اداس نہیں 4 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں