کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید Last updated Jan 8, 2025 12 Share وہ دور ہوکے بھی دل کے قریب رہتا ہے کوئی قریب بھی رہ کر کسی کے پاس نہیں یہ کیسی عشق و محبت کی بے حسی دیکھی جداہوئے ہیں جو برسوں سے پر اداس نہیں 12 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں